the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ممبئی/15اپریل(ایجنسی) ملک کی اقتصادی دارالحکومت کہے جانے والے ممبئی کے دھاراوی dharavi میں ایک بڑا واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں پی ایم جی پی کالونی میں ایک زیر تعمیر بلڈنگ گرگئی ہے، بلڈنگ گرنے سے ایک شخص کی موت ہوگئی ہے، جبکہ واقع میں 3 دیگر شدید زخمی ہوگئے ہیں، موقع پر پہنچے بچاؤ عملہ نے راحت بچاؤ کام کے ذریعہ زخمیوں کو ملبے سے باہر نکالا نزدیگی ہاسپٹل میں بھرتی کرایا گیا ہے، جہاں تینوں کا علاج چل رہا ہے، ملی معلومات کے مطابق دھاراوی کے پی ایم جی پی کالونی میں بلڈنگ کی تعمیر کاکام چل رہا تھا، تبھی بلڈنگ کا ایک حصہ گر گیا، جس سے ملبے میں دبنے سے ایک شخص کا موقع پر ہی موت ہوگئی.


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.