: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
ممبئی، 28 فروری (یو این آئی) ممبئی کے قریب بھیندر میں ایک جھگی بستی میں بدھ کی علی الصبح زبردست آگ لگ گئی، جس میں سات افراد جھلس گئے سرکاری ذرائع نے بتایا کہ آگ لگنے کا واقعہ بدھ کے روز
بھایندر ایسٹ کے آزاد نگر جھگی بستی میں پیش آیا اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کی 20 گاڑیاں اور واٹر ٹینکرز موقع پر پہنچ گئے اور آگ پر قابو پانے کی کوشش کر رہے ہیں اس معاملے میں مزید معلومات کا انتظار ہے۔