the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ممبئی/18ڈسمبر(ایجنسی) ممبئی کے ساکناکا علاقے میں ایک دکان میں زبردست آگ لگ گئی. حادثہ میں 12 افراد کی موت ہوگئی۔ ریلیف اور بچاؤ کا کام جاری ہے. آگ کے باعث عمارت کا ایک حصہ تباہ ہوگیا. حادثے میں 4 افراد زخمی ہوگئے ہیں.

ابتدائی معلومات کے مطابق، khairani-roadکھرانی روڈ پر



واقع سناکس کی دوکان بھانو فارسن سناکس شاپ کے گراؤنڈ فلورمیں آگ لگی۔ آگ نے الیکٹرک وائرنگ ‘ الیکٹرک آلات اور ، فوڈ اشیاء اور فرنیچر کو اپنی گرفت میں لے لیا.

جب آگ لگی تو وہاں 10 سے 15 ملازمین تھے. عمارت کا ایک حصہ آگ کی وجہ سے گر ہوگیا اور جو لوگ موجود تھے اس ملبے میں پھنس گئے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.