the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/6جولائی(ایجنسی) ممبئی کے پاس کلیان میں جمعہ کو ایک دل دہلانے دینے والا واقع پیش آیا، یہاں APMC مارکٹ میں جمعہ کو دن دہاڑے ایک بدمعاش نے ایک خاتون کو چاقو سے حملہ کرکے مارڈالا، وہاں لوگ سی سی ٹی وی میں اس حیوانیت کا پورا واقع قید ہوگیا- اس واقع کے سامنے آئے ویڈیو میں دیکھائی دیتا ہے کہ خاتون اسکوٹی سے آکر روکتی ہے تبھی پچھلے



سے موٹرسائیکل پر آئے دو نوجوان میں سے ایک نے اترکر خاتون پر چاقو سے حملہ کرنا شروع کردیا اور پھر دونوں بھاگ گئے- خون سے لت پتھ پڑی خاتون کو ہاسپٹل لے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا-
خاتون کی پہنچان سونم کٹاریہ کے طور پر ہوئی- فی الحال قتل کی وجہ ابھی صاف نہیں ہوپائی ہے لیکن پہلی نظر میں یہ ایکطرفہ پیار کا معاملہ بتایا جارہا ہے-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.