the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 4 ستمبر (ذرائع) ممبئی کے ایک اپارٹمنٹ میں 24 سالہ خاتون فلائٹ اٹینڈنٹ مردہ پائی گئی جس کے بعد پولیس نے قتل کا مقدمہ درج کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق متوفی کی شناخت چھتیس گڑھ کی رہنے والی روپل اوگرے کے نام سے ہوئی ہے جو  ایئر انڈیا میں  ٹریننگ کے لیے ممبئی آئی تھی۔ پولیس نے



ملزمان کی گرفتاری کے لیے متعدد ٹیمیں تشکیل بنائی تھی جسکے بعد 12 گھنٹوں میں ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔
ڈی سی پی نے بتایا کہ ملزم سوسائٹی میں صفائی کا کام کرتا ہے اور اس کا ہاتھ بھی زخمی ہے۔ ملزم کا نام وکرم اٹوال ہے جس کی عمر تقریباً 40 سال ہے۔ قتل کی وجہ تاحال سامنے نہیں آئی۔ انکوائری جاری ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.