: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی/1جون(ایجنسی) جنوبی ممبئی میں scindia ہاؤس بلڈنگ میں جمعہ کی شام کو آگ لگنے سے ہنگامہ مچ گیا ، اس بلڈنگ میں انکم ٹیکس ڈپارٹمنٹ کا بھی آفس ہے، یہ بلڈنگ کی تیسری منزل پر لگی اور اس آفس میں
بھگوڑے للت مودی اور نیرو مودی کی فائیلیں بھی رکھی ہے، آگ کی خبر ملتے ہیں فائر انجن کی گاڑیاں موقع پر پہنچی اور بچاؤ کام شروع کیا، فائر بریگیڈ کے ایک اہلکار نے بتیا کہ اس حادثہ میں کوئی ہلاکت نہیں ہوئی ہے.