the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 22جنوری،(یواین آئی)جنوبی ممبئی کی گنجان آبادی والے علاقے تاردیو میں آج صبح بیسویں منزل پر لگی آگ کے نیتجے میں افراتفری مچ گئی ہے اور سات لوگوں کی موت کی اطلاع ہے جبکہ متعدد دھویں سے دم گھٹنے سے بیمار ہوگئے ہیں۔راحتی کام زور وشور سے جاری ہے۔کملا نامی عمارت مشہوربھاٹیہ اسپتال سے متصل ہے۔
فائربریگیٹڈ کے مطابق آگ عمارت کی 18 ویں منزل پر لگی ہے۔متعدد افراد کو بحفاظت عمارت سے نکالا جاچکا ہے۔
فائربریگیڈ اسٹیشن نانا چوک پر واقع ہے ،اس لیے فائر انجن اور عملہ فوری



طور پر جائے حادثہ پر پہنچ گئے۔آگ کے شعلے کئی کلومیٹر کے فاصلے سے نظر آرہے ہیں اور دھواں اٹھ رہا ہے۔اب تک عملہ لوگوں کو بچانے میں مصروف ہے۔آگ بھجا نے لیے لیویٹر وین کو بائیکلہ سے طلب کرلیا ہے کیونکہ عمارت میں جانا خطرے سے خالی نہیں ہے۔
نمائندے نے جائے حادثہ پردیکھا کہ ڈی جے دادا جی روڈ ایک مصروف ترین شاہراہ ہے اور حاجی علی درگاہ تا چوپاٹی ۔اوپیرا ہاوس کو جوڑتی ہے ،احتیاطاموٹوگاڑیوں کی آمد بند کردی گئی ہے،یہ علاقہ مشہور ممبئی سینٹرل اسٹیشن سے نزدیک ہے اور یہ ایک تجارتی علاقہ ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.