the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ممبئی/6اکتوبر(ایجنسی) کبھی گلیمرس دنیا کی نامی ہستی رہی فیشن ڈیزائنر سنیتا سنگھ کا قتل ممبئی میں انکے ماڈل بیٹے نے کردی، سنیتا کو ڈرگس کی ایسی لت لگی تھی کہ اس کی اس اس عادت میں اسکا بیٹا لکشے اور



اسکی گرل فرینڈ بھی شامل ہوگئی، تینوں دیر رات تک کھنڈوالا کے سنیتا کے کرایہ کے فلیٹ میں ڈرگس کی پارٹی کرتے تھے، کسی کو کسی بھی رشتے ناطے کی کوئی پرواہ نہیں رہی لیکن چہارشنبہ کی رات سنیتا کے بیٹے نے انکا قتل کردیا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.