the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ممبئی، 26 مارچ ( یواین آئی ) مہاراشٹر میں ممبئی کے بھاندوپ علاقے میں واقع ایک پرائیوٹ کووڈ19 اسپتال میں آ گ لگنے سے کئی لوگ آگ میں پھنس گئے ۔
موصولہ معلومات کے مطابق جمعرات کی دیر رات ممبئی کے علاقے بھاندوپ میں واقع سن رائز کووڈ 19 اسپتال میں اچانک آگ لگنے کے بعد کم سے کم کورونا کے 70



مریضوں کو فوری طور پر دوسرے اسپتال منتقل کردیا گیا۔ ڈریم مال کی تیسری منزل پر دیر رات دھواں اٹھتے ہوئے دیکھا گیا تھا ۔ جو کہ کووڈ 19 اسپتال ہے۔ ممبئی کے میئر کشوری پیڈنیکر کے مطابق اسپتال میں آگ لگنے کی وجوہات کا پتہ لگایا جا رہا ہے اور کورونا کے کم از کم 70 مریضوں کو دوسرے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.