the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/28ستمبر(ایجنسی) ممبئی میں کچھ ایسا ہوا کہ جس نے ہر کسی کو حیران کردیا، ایک بچہ دوستوں کے ساتھ پارکنگ میں کھیل رہا تھا ، وہیں ایک خاتون نے کار نکالی اور بچے کے اوپر چڑھا دی، دیکھا جاتا ہے کہ کار کے نیچے آنے کے بعد بڑا حادثہ ہوتاہے، لیکن یہاں کچھ ایسا ہوا جو کسی چمکتار سے کم نہیں تھا، کار نیچے سے گذرنے کے بعد بچہ پھر سے اٹھ گیا اور دوڑنے لگا، سوشل میڈیا پر یہ سی سی ٹی وی فوٹیج کافی وائرل ہورہا ہے، بچہ کھیلتے وقت نیچے بیٹھ گیا اور جوتوں کی لیس باندھنے لگا، اسی وقت خاتون نے بنا دیکھے کار چلا دی جس سے وہ نیچے آگیا، ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ خاتون کار چلا رہی تھی.

یہ واقعہ 24 ستمبر کی شام قریب 7 بجے ممبئی کے چیمبور میں پیش آیا، خاتون کو Dindoshi police نے رش ڈرائیونگ کے لیے گرفتار کرلیا، بعد میں انہیں بیل مل گئی، خاتون کا نام شردھا چندراکر Shraddha Chandrakar بتایا گیا، وہیں 8 سالہ بچے کا نام Rahesiya Mathur بتایا جارہا ہے.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.