: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
ممبئی، 10، دسمبر (یو این آئی) گزشتہ شب مشرقی مضافات کے کر لا علاقہ میں بس حادثہ میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 7 سے تجاوز کر گئی ہے بکہ ، 42، دیگر زخمی ہوئے ہیں اور ڈرائیور کو مختلف
دفعات کے تحت گرفتار کر لیا گیا ہے جس نے سات افراد کی جانیں لے لی تھیں انہوں نے کہا کہ کرلا (مغربی) کے ایس جی بروے مارگ پر پیر کی رات تقریباً ساڑھے نو بجے پیش آنے والے اس واقعہ میں 22 گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔