: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی/22جولائی(ایجنسی) ممبئی کے باندرا میں واقع ایم ٹی این ایل کی عمارت میں آگ لگ گئی ہے، آگ لگنے کی وجہ صاف نہیں ہوپائی ہے- آگ دوپہر تقریبا 3 بجے کے وقت لگی- مانا جارہا ہے کہ شارٹ سرکٹ ہونے سے آگ لگی- آگ بجانے کی کوشش جاری ہے- جہاں پر دفتر واقع ہے- اسکے
دوسری طرف رہائشی علاقہ ہے- وہیں بائیں جانب انڈین آئل کارپوریشن کا دفتر ہے- فائر بریگیڈ کی 20 گاڑیاں موقع پر آگ بجھانے میں مصروف ہے- لوگ چھت پر مدد کا انتظار کررہے ہیں- فائر بریگیڈ عمہ کے 175 ملازمین آگ بجھانے میں مصروف ہے- بلڈنگ میں ابھی بھی 80-70 لوگ پھنسے ہونے کا اندیشہ ہے-