: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/18جولائی(ایجنسی) زی ہندوستان کے شو 'بتانا تو پڑے گا' میں منگل کے روز لائیو بحث کے دوران آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے رکن مولانا اعجاز ارشد قاسمی نے سپریم کورٹ کی خاتون وکیل اور تین طلاق کے اہم درخواست گزار فرح فیض سے مارپیٹ کی. اس واقعہ کے بعد، مولانا قاشمی کو
نوئیڈا پولیس نے گرفتار کرلیا تھا. جس کے بعد نوئیڈا سیکٹر -20 تھانے میں فرح فیض نے مولانا قاسمی پر ایف آئی آر درج کروائی. مولانا کو چہارشنبہ کو گریٹر نوئیڈا کے سورج پور کورٹ میں مولانا کو پیش کیا گیا، سنوائی کے دوران کورٹ نے قاسمی کو کوئی راحت دینے سے انکار کرتے ہوئے نوئیڈا جیل بھیجنے کا حکم دے دیا.