the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد، 10 ڈسمبر (ذرائع) تلنگانہ کے کھمم میں ایک ہی خاندان کے تین ارکان کی خودکشی سے علاقے میں ماتم چھا گیا- مانا جاتا ہے کہ مالی تنگی کی وجہ سے ماں اور دو بیٹیوں نے زندگی ختم کرلی- واقع چہارشنبہ کی رات کا بتایا جارہا ہے- کھمم میں واقع گھر میں تینوں کی لاش ملی- جسے پولیس نے قبضے میں لیکر پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج



دیا ہے-
پڑوسیوں کے مطابق خاندان کافی دنوں سے مالی تنگی سے متاثر تھا، مہینے بھر پہلے ہی خاندان میں ایک بیٹی کی شادی ہوئی تھی- جس میں خرچ کے بعد انکی مالی حالت بے حد خراب تھی- خودکشی کا یہ واقع کھمم کے رہنے والے جی پرکاش کے یہاں کا ہے، انکی بیوی گویندماں اور دو بیٹیوں نے خودکشی کی ہے، جی پرکاش گولڈ پالیشنگ کا کام کرتے ہیں،
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.