بستی، 18 نومبر:- اترپردیش میں ضلع بستی کے هريا علاقے میں آگ سے جھلس كر ماں اور بیٹے کی موت ہو گئی۔
پولیس ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ بسيا پانڈے گاؤں کی رہنے والی کویتا(34) اور اس کے آٹھ ماہ
کے بیٹے کی گزشتہ رات آگ سے جلنےسے موت ہوگئی۔
ایک اورشخص نند کمار اپادھیائے بھی جھلس گیا جسے اسپتال میں داخل کرا دیا گیا ہے.
انہوں نے بتایا کہ آگ لگنے کی وجوہات کا پتہ نہیں چل سکا ہے۔