: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سری نگر،11 نومبر (یو این آئی) جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ کے درب شالہ علاقے میں آتشزدگی کی ایک شبانہ واردات میں ماں اس اس کے دو بچے جھلس کر لقمہ اجل بن گئے ذرائع
نے بتایا کہ کشتواڑ کے بدھات درب شالہ علاقے میں دوران شب خورشید احمد کے مکان میں آگ لگ گئی انہوں نے کہا کہ جس کمرے سے آگ نمو دار ہوئی اس میں ماں اس کی بیٹی اور بیٹا سویا ہوا تھا۔