the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
دبئی/21جولائی(ایجنسی) سیلفی کی لت نے انسان کو انسانی قدریں بھی بھلا دی ہیں۔ اس کی تازہ مثال ایک صرب ماڈل کی جانب سے اپنے والد کی میت کے ساتھ لی گئی سیلفی سے لی جا جا سکتی ہے، جسے سماجی کارکنوں نے "شرمناک" اقدام قرار دیا ہے۔

برطانوی اخبار"دا سن" کے مطابق سربیا کی ایک مشہور فیشن ماڈل اور ادا کارہ Jelica Ljubicic "گیلیکا



لبوبیسیٹچ" نے حال ہی میں اسپتال میں فوت ہونے والے اپنے والد کی میت کے ساتھ سیلفی بنائی اور سَستی شُہرت کے حصول کے لیے اسے سوشل میڈیا پر پوسٹ کردیا۔ تصویر میں اداکارہ کو ہیٹ پہنے دیکھا جاسکتا ہے کہ جب اس کے عقب میں اسپتال کے بستر پراس کے والد کی میت پڑی ہے اور میت کا سرایک طرف لڑھکا ہوا ہے۔

گلیکا نے اپنی متنازع سیلفی سوشل میڈیا کے مختلف فورمز پر پوسٹ کی مگر "انسٹا گرام" پرپوسٹ کیے جانے کے بعد اس پر شدید عوامی غم وغصے کا اظہار کیا گیا تاہم بعض نےاس کے والد کی وفات پر ماڈل سے تعزیت اور افسوس کا بھی اظہار کیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے 1 تبصرہ ہے
Shaik Says:
Ek se badke ek pagal hogaye selfie ke..

Comment posted on July 22 2018
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.