: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
مرزاپور/11ڈسمبر(ایجنسی) فرانس کے سیاحوں کے گروپ اور اپنے رشتہ داروں کے ساتھ وارانسی سے مرزا لكھنيا داری جھرنے کو دیکھانے آئی ایک ہندوستانی خاتون کے
ساتھ چھیڑخانی کرنے اور اسکی پٹائی کرنے کے الزام میں پولیس نے 8 لوگوں کو گرفتار کیا ہے- دو گروپوں کے بیچ جھگڑے میں بیچ بچاؤ کرنے والے ایک فرانسسی شہری کو بھی چوٹ آئی ہے-