: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نیمرانا/16اپریل(ایجنسی) الور ضلع کے نیمرانا قصبے کے وجے باغ علاقے سے پیر صبح ایک حیران کرنے والا ویڈیو سامنے آیا- ویڈیو میں ایک والد چھت پر اپنی بیٹی کی پٹائی کرتا ہوا نظر آتاہے، لیکن جیسے ہی وہ کچھ سکنڈ بعد پیچھے ہٹتا ہے
لڑی اچانک سے اٹھتی ہے اور چھت سے کھودنے کے لیے دوڑتی ہے ، چھت پر موجود کئی بھی شخص جب تک کچھ سمجھ پاتا تب تک بہت دیر ہوچکی ہوتی ہے، اور لڑکی نیچے چھلانگ لگا چکی ہوتی ہے، فی الحال لڑکی نازک حالت میں ہاسپٹل میں شریک ہے جہاں اسکا علاج چل رہا ہے.