مدھیہ پردیش/17مارچ(ایجنسی) مدھیہ پردیش حکومت میں پی ڈیبلو ڈی وزیرPWD Minister Rampal Singh رامپال سنگھ کی بہو نے جمعہ کی رات پھانسی لگاکر خودکشی کرلی- وزیر کی بہو نے یہ قدم شوہر کی دوسری شادی سے کی وجہ سے کی، اسکے پاس سے ایک خودکشی نوٹ ملا ہے- ادے پور پولیس
معاملے کی جانچ کررہی ہے.
خاندان والوں کے مطابق، پریتی نے 20جون 2017 کو بھوپال کے نہرو نگر میں واقع مندر میں رام پال کے منجلے بیٹے گریجیش سنگھ راجپوت سے شادی کی تھی، پیچھلے دنوں گریجش کا رشتہ دوسری لڑکی سے طے ہوگیا، اسی بات پر پریتی نے پھانسی لگا کر خودکشی کرلی.