حیدرآباد،یکم جولائی(یواین آئی)پرانا شہر حیدرآباد کے مادناپیٹ علاقہ میں ایک منی پرائیویٹ بس میں آگ لگ گئی۔
کل شب پیش آئے اس واقعہ میں یہ
پرائیویٹ بس جو سڑک کے کنارے ٹہرائی گئی تھی، جل کر مکمل طورپر خاکستر ہوگئی۔
مقامی افراد نے اس بس میں لگی آگ دیکھ کر فوری طورپر پولیس کو چوکس کیا۔