: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،22اگسٹ (ایجنسی) 17 اگسٹ کی رات بیوی کو مار کر خودکشی کرنے والے فوج کے جوان کے کیس میں نیا خلاصہ ہوا ہے - معلوم ہوا کہ بیوی 3 ماہ کی حاملہ تھی-
میڈیا
رپورٹ کے مطابق نوجوان اکاش چندیل اپنی بیوی نیکیتا کے حاملہ ہونےکی خبر سے پریشا ن تھا- اس سے نیکیتا کے کردار کے بارے میں شک تھا- اس رات ان دونوں میں بحث ہوئی اور ٹیلی فون کے وائر سے بیوی کا گلا گھونٹ دیا اور خود ٹرین سے کٹ کر جان دے دی-