: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 28 جولائی (یو این آئی) راجستھان کے باڑمیر ضلع میں جمعرات کو مگ 21 ٹرینر طیارے کے حادثے میں دو ہندوستانی فضائیہ کے پائلٹوں کی موت ہو گئی ہندوستانی فضاییہ نے ایک بیان میں کہاکہ "آئی اے ایف کا ایک جڑواں سیٹر مگ21 ٹرینر طیارہ آج شام راجستھان کے اترلائی ایئر
بیس سے ٹریننگ سورٹی کے لیے روانہ ہوا تھا رات تقریباً 9:10 بجے طیارہ باڑمیر کے قریب حادثے کا شکار ہوگیا دونوں پائلٹوں کو شدید چوٹیں آئیں جن سے ان کی موت ہوگئی جانوں کے ضیاع پر ہندوستانی فضائیہ نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فضائیہ غمزدہ خاندانوں کے ساتھ مضبوطی سے کھڑا ہے۔