the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
میکسیکو/28نومبر(ایجنسی) میکسیکو کے پیوبلا میں ٹرک حادثہ میں 18 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔خبر رساں ادارہ ژنہواکے مطابق یہ حادثہ تیپانگو ڈی راڈریگیز میں پیش آیا ہے۔

اطلاعات کےمطابق حادثہ میں نو مرد اور نو خواتین ہلاک ہوئے ہیں ، جن میں سے بیشتر ٹرک میں سامان اسٹوریج کی جگہ میں



بیٹھے تھے۔


پولیس کی رپورٹ کے مطابق یہ حادثہ ٹرک کا بریک فیل ہونے کی وجہ سے ہوا۔
مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ بھی ہو سکتا ہے ، کیونکہ ایک زخمی شخص کی حالت نازک ہے۔حادثے کے پیچھے کی وجہ جاننے کے لئے تحقیقات شروع کر دی گئی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.