the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
میکسیکو سٹی، 19 مارچ (یواین آئی) میکسیکو کے دارالحکومت میں جرائم پیشہ افراد کے ایک گروہ نے قانون نافذ کرنے والے افسران کے قافلے پر حملہ کر دیا جس میں 13 افسر ہلاک ہوگئے میکسیکو کی سلامتی سے متعلق وزارت کے ترجمان نے جمعرات کے روز ایک بیان میں جاری کر کے اطلا ع دی۔
بیان کے مطابق کوٹیپیک ہریناس میونسپل علاقے



کے ضلع لانو گرانڈے میں جمعرات کے جرائم پیشہ افراد کے ایک گروہ نے قانون نافذ کرنے والے افسران کے قافلے پر گھات لگا کر حملہ کر دیا ، جس میں 13 افسران ہلاک ہوگئے۔
ترجمان کے مطابق اس حملے کے لئے ذمہ دار لوگوں کا پتہ لگانے کے لئے نیشنل گارڈ ، آرمی ، نیوی اور انٹلیجنس ڈیپارٹمنٹ کی ٹیم نے مشترکہ آپریشن شروع کر دیا ہے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.