: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لاس اینجلس، یکم مئی (یو این آئی) امریکہ کے لاس اینجلس میں منگل کے روزمیٹرو ٹرین اور بس کے درمیان ٹکر میں کم از کم 55 افراد زخمی ہو گئے۔ لاس اینجلس کے فائرڈ پارٹمنٹ نے بتایا کہ دو پہر کے قریب، لاس اینجلس میٹروٹرین شہر
کے ایکسپوزیشن پارک علاقے میں جنوبی کیلیفورنیا یونیورسٹی کی بس سے ٹکراگئی۔ محکمے نے بتایا کہ بس میں سوار دو افراد کے علاوہ جو شدید زخمی ہوئے تھے ، 16 افراد کو قریبی اسپتالوں میں لے جایا گیا اور کم از کم 37 کا جائے وقوعہ پر علاج کیا گیا۔