the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد،25 نومبر(ذرائع)  پیر کی اولین ساعتوں میں بنجارہ ہلز میں سٹی سنٹر شاپنگ مال کے قریب ایک کار بے قابو ہوکر سڑک کے درمیانی حصے سے ٹکرا گئی۔ حادثے میں کوئی زخمی نہیں ہوا۔
مرسڈیز بینز کار کو  ایک خاتون چلا رہی تھی، مبینہ طور پر قابو سے باہر ہو گئی، ڈرائیور شراب کے نشے میں تھا،



سڑک کے موڑ پر  سٹیئرنگ وہیل پر کنٹرول کھو بیٹھااور سڑک کے درمیانی حصے سے ٹکرا گئی۔ خوش قسمتی سے، گاڑی میں موجود ایئر بیگز فوری طور پر ایکٹیو  ہو گئے، اور  کسی بڑے نقصان سے بچ گئے۔
راستے سے گزرنے والے موٹر سائیکل سواروں نے خاتون کو بچایا جو مبینہ طور پر نشے میں تھی۔ بنجارہ پولیس تحقیقات کر رہی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.