the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
بنگلور/4مئی(ایجنسی) بنگلور میٹرو میں ایک شرمسار کردینے والا واقعہ سامنے آیا ہے، یہاں میٹرو میں ایک شخص نے لڑکی کے ساتھ گندی حرکت کی، لڑکی نے شورمچایا تومیٹرو میں موجود مسافروں نے اسے دیکھ لیا اور اسکی خوب پٹائی کردی.

ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق نوجوان کو جیا نگر تھانے کی پولیس کو سونپ دیا گیا ہے، پولیس نے بتایا کہ نوجوان کا نام بی ہیگڑے ہے، وہ کناڈا ضلع کے سرسا کا رہنا والا ہے.

وہیں لڑکی ایک پرائیوٹ کمپنی میں کام کرتی ہے شام کو وہ بنشکاری جانے کے لیے راجا جی



نگر اسٹیشن سے میٹرو میں سوار ہوئی تھی، بھیڑ کی وجہ سے وہ کھڑی تھیں.

تھوڑی دیر بعد ایک نوجوان اس کے ٹھیک پیچھے آکر کھڑا ہو گیا. وہ اس سے چپکنے لگا. نوجوان عورت کو کچھ عجیب لگا. اس نے نوجوان کو انتباہ دے کر پیچھے ہٹنے کو کہا. اس کے باوجود وہ بھیڑ ہونے کی بات کہہ کر وہیں کھڑا رہا.

تھوڑی دیر کے بعد لڑکی کو کچھ عجیب لگا تو اس نے پیچھے مر کردیکھا تو نوجوان کی پینٹ کی زیپ کھلی تھی.

اس کے بعد لڑکی نے شور مچایا تو مسافروں نے نوجوان کو پکڑ کر پٹائی کردی- پولیس نے اسے گرفتار کرلیا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.