: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 14 ستمبر (یو این آئی) سکندرآباد-ویزاگ دورنتوٹرین میں ایک خاتون کے لیے میڈیکل طالبہ نے مدد کی- اس خاتون کا تعلق اے پی کے سریکاکلم سے ہے- سریکاکولم سے
تعلق رکھنے والی حاملہ خاتون سفر کے دوران زچگی کا وقت آگیا، ٹرین اناکاپلی اسٹیشن پہنچنے والی تھی۔ یہ دیکھ کر اسی کوچ میں سفر کرنے والی میڈیکل کی طالبہ نے خاتون کی مدد کی۔