the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
متھرا:20جون(یواین آئی) اترپردیش کے ضلع متھرا میں جمنا ایکسپریس وے پر ہفتہ کو سنگ میل نمبر108 کے نزدیک ایک تیز رفتار کار بے قابو ہوکر آگے چل رہے ٹرک سے جا ٹکرائی ۔اس حادثے میں ایک خاتون سمیت 3افراد کی موقع پر ہی موت ہوگئی جبکہ دیگر ایک زخمی ہوگیا۔
سرکل افسر(صدر) رمیش کمار تیواری نے بتایا کہ صبح ایک کار میں سوار ہوکر چار لوگ آگرہ سے نوئیڈا کی جانب جارہے تھے۔ اس درمیان متھرا میں جمنا ایکسپریس وے پر سنگ میل108 کے نزدیک تیز



رفتار کار بے قابو ہو کر آگے چل رہےٹرک سے ٹکرا گئی۔ اس حادثے میں ایک خاتون سمیت تین افراد کی موت ہوگئی جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔
انہوں نے بتایا کہ حادثے کی وجہ ڈرائیور کو جھپکی آنا بتایا جاتاہے۔ ٹکر اتنی شدید تھی کہ کار کے پرخچےاڑ گئے۔اس میں پھنسے سواریوں کو نکالنے کے لئے کار کو کٹر سے کاٹنا پڑا۔ٹرک ڈرائیور موقع سے فرا ر ہوگیا۔مسٹر تیواری نے بتایا کہ متوفی میں سمیرچندر(42)اس کی بیوی جئے شری دیپ(40)اور ڈرائیور امت کمار(36) شامل ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.