حیدرآباد;6 مارچ(ذرائع)حیدرآباد کے علاقے ٹولی چوکی میں جمعرات 6 مارچ کو مبینہ طور پر ایک کار شوروم کے قریب آگ بھڑک اٹھی۔ابھی معلوم نہیں ہوسکا کہ آگ کیسے لگی - مزید تفصیلات کا انتظار ہے-
ریاست کے فائر ڈپارٹمنٹ کے ایک
اہلکار نے میڈیا کو بتایا کہ کال کرنے والے نے ایک کار شوروم میں آگ لگنے کی اطلاع دی اور فائر بریگیڈ صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے جا رہے ہیں۔احتیاط کے طور پر قریبی رہائشیوں کو نکال لیا گیا ہے۔
ابھی تک کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے۔