: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی،5 فروری(ذرائع) میٹرو پولیٹن ممبئی کے منخورد علاقے میں جمعہ کو ایک گودام میں آگ لگ گئی- 19 فائر بریگیڈ گاڑیوں کو آگ پر قابو پانے کے لیے بھیجا گیا ہے- آگ لگنے سے اب تک کسی کی موت ہونے یا زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے- ویڈیو میں عمارت سے دھواں نکلتا دیکھ رہا ہے- فائرڈپارٹیمنٹ سے ملی معلومات کے مطابق واقع دوپہر قریب 2.45 بجے کا ہے-