نئی دہلی، 17 اگست (ایجنسی) آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (ایمس) میں سنیچر کے روز آگ لگنے سے افرا تفری مچ گئی۔
محکمہ فائر بریگیڈ سے موصولہ اطلاعات
کے مطابق آگ کی خبر ملتے ہیں فائر بریگیڈ کی 22 گاڑیاں ایمس کے لئے روانہ کردی گئیں۔
ایمرجنسی وارڈ کے نزدیک آ گ لگنے کے سبب ایمرجنسی لیب کو فی الحال بند کردیا گیا ہے۔