: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
آسام،9جون(ذرائع) آسام کے تنسکیا ضلع میں واقع سرکاری گیس کمپنی آئل انڈیا فائر ٹریجڈی کے گیس کے کنویں میں آگ لگ گئی- منگل دوپہر کو ہوئے اس
واقع میں فی الحال کسی کے جانی نقصان کی خبر نہیں ہے- حالانکہ آگ کتنی شدید ہے اسکا اندازہ اسی سے لگایا جاسکتا ہے کہ آگ کے شعلے دو کلومیٹر دور سے دیکھے جاسکتے ہیں-