حیدرآباد8جون(یواین آئی) تلنگانہ کے وزیراعلی کے چندرشیکھرراو کے کیمپ آفس پرگتی بھون کے سامنے ایک شخص نے خودسوزی کی کوشش کی۔
اس شخص نے اپنے جسم
پر مٹی کا تیل ڈال لیا تاہم وہاں ڈیوٹی کرنے والے ملازمین پولیس نے اس کو خود کو جلالینے سے روک دیا۔
اس شخص کو تحویل میں لے کر پولیس اسٹیشن منتقل کردیاگیا۔