the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد/22اکتوبر(ایجنسی) سوشیل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہا ہے جس میں ایک لڑکی کی خوب تعریف ہورہی ہے، ایک شخص لڑکی کو زبردستی چھونے کی کوشش کررہا تھا، لڑکی نے اسکی خوب پٹائی کی، لفٹ میں شخص اور لڑکی اکیلی تھی، ایسے میں اس نے ہمت دیکھا کر بدلا لیا، سوشل میڈیا پر یوزرس اسکی جم کر تعریف کررہے ہیں، لفٹ میں موقع ملتے ہی لڑکی کو زبردستی چھونے کی کوشش کرنے لگا، اس وقت لڑکی موبائل فون کی طرف دیکھ رہی تھی.

جیسے ہی لڑکی کے قریب آیا تو لڑکی گھبرا کرلفٹ کی دوسری طرف چلی گئی جس کے بعد اسکے قریب آیا اور اسکو چھونے لگا، لڑکی نے غصے میں اسکو دھکا دیا اور زور سے تھپڑ ماردیا، جس کے بعد اس نے لات ماری اور پٹائی کردی، لڑکا درد سے زور زور سے پکارنے لگا، لڑکی پھر باہر نکل گئی.


http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.