: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/23جون(ایجنسی) مہاراشٹرا کے واشم میں بیٹے کی ایک شرمناک حرکت سامنے آئی ہے، زمین تنازعہ میں ایک بیٹے نے اپنی بزرگ ماں کو کھیت میں ٹریکٹر کے آگے پھینک دیا ہے، یہ خبر ہمیں سوچنے پر مجبور کرتی ہے کہ کیا زمین کے ایک چھوٹے سے ٹکڑے کےل یے
کوئی شخص اپنی ماں کی جان خطرے میں ڈال سکتا ہے، بتایا جارہا ہے کہ ایسا اس نے اس لیے کیا تاکہ وہ اس زمین پر ٹریکٹر چلنے سے روک سکے، حالانکہ ابھی تک یہ تصدیق نہیں ہوسکی ہے کہ اس واقع میں بزرگ خاتون کو کوئی چوٹ پہنچی یا نہیں، یہ حادثہ 21 جون کا بتایا جارہا ہے.