the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/16اپریل(ایجنسی) امریکہ کے مشی گن کے رہنے والے ایک نوجوان نے اپنے ماں-باپ پر اس لیے کیس کردیا، کیونکہ انہوں نے اسکے پورن (فحش) کلکشن کو نقصان پہنچایا، اسکے لیے اس نے اپنے والدین پر 86،000 ڈالر (60 لاکھ روپے) کے حرجانے کے لیے کیس درج کردیا، اسکے فحش کلکشن کی قیمت 29000 ڈالر (20 لاکھ روپے) کے قریب تھی، اسکے کلکشن میں 12 باکس میں پورن ویڈیو بھرے وہئے تھے، جبکہ دو باکس میں سیکس ٹوائے  بھرے ہوئے تھے-
انڈیپینڈنٹ کی رپورٹ کے مطابق، نوجوان طلاق کے بعد اکتوبر 2016 میں وہ اپنے والدین کے ساتھ رہنے لگا ، بعد میں خاندان میں اختلاف کے بعد وہ ووہاں سے چلا گیا اور انڈیانا مں رہنے لگا-
اس نوجوان نے الزام لگایا کہ جب وہ واپس لوٹا تو پایا کہ اسکے کمرے سے وہ سامان غائب تھا، اپنے والدین کو لکھیے میل میں اس نے کہا کہ اگر آپ کو میرے کسی سامانا سے دقت تھی، تو آپ کو سیدھے سیدھے مجھ سے بات کرنی چاہیے تھی، میں اپنا سامان لیکر کہیں اور چلا جاتا، لیکن آپ سب



کچھ جانتے ہوئے چپ رہے  اور میرے سامان کو نقصان پہنچایا-
کورٹ میں ملے دستاویزات کے مطابق اسکے والدین نے جواب میں کہا کہ میں نے ایسا تمہارے منٹل اور ایموشنل ہیلتھ کی وجہ سے کیا ہے، اگر اسکی جگہ ایک کلو کوکین بھی ملتا تو اسے بھی میں برباد کردیتا، میں امید کرتا ہوں کہ ایک دن تم اس بات کو سمجھوگے-


اس پوسٹ کے لئے 1 تبصرہ ہے
maaz farooqui Says:
Never post such material, it may be real news but it will lead to a new path for many others and you'll be the reason for that.

Comment posted on April 17 2019
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.