the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد،26 جولائی (ذرائع) سائبرآباد ٹریفک پولیس اہلکاروں کی چوکسی اور بروقت جوابی کارروائی نے منگل کو راجندر نگر کے حمایت ساگر سے بہنے والے پانی میں پھنس جانے والے ایک شخص کی جان بچائی۔
اروند گوڑ نامی اس شخص شام 5 بجے کے قریب اپنی موٹرسائیکل سے حمایت ساگر



سرورس روڈ کے پل سے سڑک عبور کررہے تھے کہ حمایت ساگر کا پانی پل کے اوپر سے بہنے لگا اور پھنس گئے- وہ پل کے بیچوں بیچ پھنس گئے اور مدد کے لیے چیخنے لگا۔مقامی لوگوں کی اطلاع پر راجندر نگر ٹریفک پولیس کے ہیڈ کانسٹیبل بیگ کی سربراہی میں ٹریفک ریکوری وین ٹیم موقع پر پہنچی اور اسے بچایا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.