the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/19فروری(ایجنسی) ممبئی کے مضافات نالا سوپارہ Nallasopara میں ایک 20سالہ لڑکی کو اس کے 146فیس بک فرینڈ نے جنسی تعلقات قائم کرنے سے انکارپر قتل کرنے کا سنسنی خیز واقعہ سامنے آیا ہے۔واشی نوی ممبئی میں رہائش پذیرانکیتا مورے اپنے دوست سے ملاقات کے لیے اتوار کو نالاسوپارہ آئی تھی اور شام میں ہی اس کی لاش ایک عمارت کے زینے پر برآمد کی گئی ۔



" jameel="" noori="" nastaleeq";="" font-size:="" 18px;="" text-align:="" start;"="">پولیس کے مطابق ملزم کی شناخت25سالہ ہری داس نرگڑے کے طورپر ہوئی ہے جس کے خلاف معاملہ درج کرلیا گیا ہے اور اس کی تلاش جاری ہے۔تفصیل پیش کرتے ہوئے پولیس نے کہا کہ ملزم نے انکیتا مورے کو ملاقات کے لیے نالاسوپارہ بلا یا تھا اور جنسی تعلقات کرنے کا مطالبہ کیا گیا ،انکیتا نے اس سے انکارکردیا اور انکار سے بدظن ہوکر ملزم نے اپنے جوتے کی لیس سے انکیتا کا گلاگھونٹ دیا اور لاش کو تانیا مونارک نامی عمارت کے زینے پر چھوڑکر فرار ہوگیا ۔پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا ہے اور قتل کا معاملہ درج کرلیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.