the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/17نومبر(ایجنسی) دہلی میٹرو کے آئی ٹی او اسٹیشن پر پیر کی رات خاتون صحافی سے ہوئی چھیڑ چھاڑ کے واقعہ میں ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے. اسکی پہچان اکھلیش (25) کی حیثیت سے کی گئی.

پولیس نے بتایا کہ 10 منٹ کے اندرا سنے دو



لڑکیوں سے چھیڑ چھاڑ کی، واقعہ کے وقت ملزم شراب پی رکھی تھی، آئی ٹی او میٹرو اسٹیشن کے دروازے نمبر 1 کی سیڑھیوں سے نیچے اترتے ہوئے، ایک آدمی ان کے ساتھ چھیڑچھاڑ کی.

میٹرو اسٹیشن کی سیڑھیوں کے سامنے سی سی ٹی وی کیمروں کے فوٹیج سے اہم سراغ ملا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.