the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/12فروری(ایجنسی) دارالحکومت میں دہلی یونیورسٹی (ڈی یو) کی ایک طالبہ نے ادھیڑ عمرکےشخص کے خلاف چلتی بس میں چھیڑ چھاڑ اور فحش حرکات کرنے کا معاملہ درج کرایا ہے۔ پولیس ذرائع سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق ڈی یو ساؤتھ کیمپس کے ایک کالج سے بی اے آخری سال کی طالبہ نے الزام لگایا کہ بس میں اس کی بغل والی سیٹ پر بیٹھے ایک شخص نے اس کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی اور اس کے حساس اعضاء کو چھوا ۔ اس دوران لڑکی نے



مدد کی اپیل بھی کی لیکن کسی نے اس کی مدد نہیں کی۔


طالبہ نے اس شخص کی طرف سے کی گئی حرکت کا ویڈیو بھی بنایا ہے۔ خواتین کمیشن کی ثالثی کے بعد وسنت وہار تھانے میں اس سلسلہ میں رپورٹ درج کی گئی ہے۔ یہ واقعہ سات فروری کا ہے اور ہفتہ کودیر شام رپورٹ درج کرائی گئی۔ پولیس معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.