the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
مراکش/26جنوری(ایجنسی) افریقی عرب ملک مراکش میں جمعرات کے روز ایک سنگ دل شخص نے اپنی ماں سمیت خاندان کے چار افراد کے گلے کاٹ کرانہیں موت کے گھاٹ اتار دیا۔

مقامی میڈیا کے مطابق یہ لرزہ خیز واقعہ جمعرات کو شمالی مراکش کے تطوان شہر میں پیش آیا۔ مقامی میڈیا اور پولیس کے مطابق ایک نوجوان نے اپنی ماں،



چھوٹے بھائی اور تین اور پانچ سال کی عمر کےدو بھانچوں کو تیز دھار آلے سے ذبح کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا۔


ملزم کی شناخت ایوب کے نام سے کی گئی ہے جس کی عمر 27 سال بیان کی جاتی ہے۔ ملزم نشے کا عادی بتایا جاتا ہے جو تن تنہا ایک گھر میں رہتا اور بہت کم کسی سے بات چیت کرتا ہے۔ تاہم اس کے اہل خانہ بوسافو کالونی میں رہائش پذیر ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.