the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
پونہ۔۔چھیڑخانی سے باز رہنے کی تاکید کے باوجودلڑکی سے چھیڑچھاڑ کرنیوالے 3نوجوانوں نے 19سالہ سنی ولاس شندے کو دھار دار آلے سے حملہ کرکے قتل کردیا۔یہ واقعہ مارکیٹ علاقے میں پیش آیا۔پولیس ذرائع کے مطابق سنی ولاس شندے کی گرل فرینڈ سے3نوجوان گائے گولے، سرجیت اور تیش



پاٹھک راستے میں نازیبا حرکت اور چھیڑ چھاڑ کرتے تھے جس پر سنی نے تینوں کو اپنی حرکتوں سے باز رہنے کی تاکید کی تو ان میں تکرار شروع ہوگئی اور تینوں نے مل کر تیز دھار آلے سے حملہ کرکے سنی کو قتل کردیا۔ پولیس نے قتل کے الزام میں تینوں نوجوانوں کو گرفتار کرکے تحقیقات شروع کردی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.