حیدرآباد، 16 جون (ذرائع) عثمانیہ جنرل ہاسپٹل کے کیو کیو ڈی سی بلڈنگ میں چہارشنبہ کی صبح ایک شخص پھانسی پر لٹکا ملا-
پولیس کے مطابق ، اس شخص کی عمر قریب 55 سال ہے اور اس نے سبز رنگ کی قمیض اور بھوری رنگ کی پتلون پہنے ہوئے تھا، ایک نرس نے دیکھا کہ کیو
کیو ڈی سی بلڈنگ کی دوسری منزل پر واش روم میں لوہے کی گرل سے لٹکا پایا۔
پولیس کو شبہ ہے کہ اس شخص نے ابتدائی اوقات میں خود کو پھانسی پر لٹکا لیا۔
افضل گنج پولیس نے نعش پوسٹ مارٹم کے لئے مردہ خانے منتقل کردیا۔ پولیس اس شخص کی شناخت معلوم کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔