the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد، 17 جون (ذرائع) چہارشنبہ کے روز چارمینار کے قریب اردو گلی میں ایک تعمیراتی مقام پر ایک نامعلوم شخص کو کرنٹ لگنے سے فوت ہوگیا-
پولیس کو شبہ ہے کہ وہ لوہہے کی سلاخوں کی زرد میں آگیا اور اتفاقی طور پر کرنٹ لگنے سے فوت



ہوگیا-
پولیس کے مطابق شخص کو بجلی کے جھٹکے لگنے سے انکے دائیں ہاتھ پر چوٹیں آئی-  
سائٹ سپروائزر انجانےیولو نے بتایا کہ پچھلے کچھ دنوں سے احاطے سے بجلی کے تار اور لوہے کی سلاخیں گمشدہ تھیں۔
چارمینار پولیس نے مشکوک موت کا مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.