: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 5 اگسٹ (ذرائع) محبت میں ناکامی سے پریشان ایک شخص نے جمعہ کی رات ملک پیٹ کے موسی رام باغ میں اپنے گھر میں خودکشی کرلی۔ بی نریش (30سالہ) جو پیشے سے ایک پرائیویٹ ملازم ہے، اپنے محلے کی ایک خاتون سے
محبت کرتا تھا۔ انہوں نے بزرگوں کو اپنے تعلقات کے بارے میں آگاہ نہیں کیا۔ حال ہی میں خاتون کی شادی کسی اور شخص سے طے ہوئی تھی جس کی وجہ سے نریش کافی پریشان تھا اور اس نے اپنی زندگی ختم کرلی- ملک پیٹ پولیس تحقیقات کررہی ہے۔