: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 2 اکتوبر(ذرائع) کوکٹ پلی میں پرگتی نگر کے قریب ایک کپڑوں کے شو روم میں خریداری کے دوران ایک 37 سالہ شخص کی مبینہ طور پر دل کا دورہ پڑنے سے موت ہوگئی۔ یکم اکتوبر بروز منگل کی
شام یہ واقع مشہور کپڑوں کے برانڈ جوکی کے شوروم میں پیش آیا، مقتول کی شناخت کلال پروین گوڑ کے نام سے ہوئی ہے۔اسے فوری طور پر قریبی اسپتال لے جایا گیا لیکن وہاں پہنچنے پر ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔