the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد/6مارچ(ایجنسی) ایک باپ نے اپنے بیٹے کا ہاتھ کاٹ دیا. دراصل وہ اس بات سے ناراض تھا کہ اس کا بیٹا موبائل پر فحش فلمیں دیکھتا تھا ، پولیس نے باپ کو گرفتار کرلیا ہے، پولیس نےبتایا کہ قیوم قریشی کو گرفتار کرلیا گیا ہے، وہ پیشہ سے قصائی ہے.

پہاڑی شریف پولیس



انسپکٹر پی لکشمی کانت ریڈی نے بتایا کہ قریشی نے پیر کی رات اپنے 18 سالہ بیٹے کا دائیاں ہاتھ کلائی سے کاٹ دیا، پولیس اہلکار نے بتایا کہ متاثرہ کیبل آپریٹر کا کام کرتا ہے اور اس نے حال ہی میں اسمارٹ فون خریدا تھا، وہ موبائل پر گندی فلمیں دیکھتا رہتا تھا، اس کے والد نے اسے لیکر کئی بار خبردار کیا تھا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.