: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،4 مارچ (ذرائع) حیدرآباد ٹریفک پولیس نے منگل 4 مارچ کی سہ پہر پنجہ گٹہ کے قریب سائرن بجاتے ہوئے پالتو کتے کو لے جانے والی ایمبولینس کو پکڑنے کے بعد ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ملزم کی شناخت لکشمی نارائنا کے طور پر کی گئی ہے۔ایمبولینس کے
غلط استعمال کے خلاف خصوصی مہم کے دوران، پولیس نے تیز رفتار گاڑی کو روک کر تلاشی لی، پولیس کو تلاشی میں معلوم ہوا کہ ایموبلینس میں مریض کے بجائے پنجرے میں بند کتا، ہے۔ڈرائیور نے اعتراف کیا کہ وہ کتے کو حمایت نگر سے مدینہ گوڑا کے آئی وی وائی اسپتال لے جا رہا تھا۔